محل تبلیغات شما



کشمیر ۔۔۔۔ بات صرف احساس کی ہے تحریر : محمد حسن جمالی کشمیر وہ مظلوم خطہ ہے جس کے در ودیوار مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ، ہندوستان کے حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم میں کمی بیشی ہوتی رہی ،مودی نے بر سر اقتدار آتے ہی مسلم دشمنی پر مبنی جارحانہ اقدامات کا کھلا اعلان کیا تب سے لیکر آج تک شاید چشم فلک نے کوئی دن ایسا نہیں دیکھا جس میں متعصب مودی سرکار کے اہلکاروں کے ہاتھوں کسی کشمیری جوان کا خون نابحق زمین پر نہ بہا ہو ، بانی
قرآن مجید کی آیات میں مسئلہ شناخت (3) تحریر : محمد حسن جمالی قرآن کی متعدد آیات میں عناصر خلقت کے داخلی نظام کا تذکرہ ہوا ہے ـ وجودو عدم، مبداء ومعاد اور ان کے درمیان حد فاصل قرار پانے والی چیزوں کے بارے میں بحث ہوئی ہےـ اسی طرح بعض آیات قرآنی میں نظام ہستی اور اس کے اجزاء کے داخلی رابطوں سے متعلق مطالب بیان ہوئے ہیں مثلا وہ آیات جو سورہ مبارکہ تبارک کے شروع میں ذکر ہوئے ہیں ۔ تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَ ھوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُۨ ۙ﴿۱﴾۔
گلگت بلتستان میں بجتی خطرے کی گھنٹی اور ہماری ذمہ داریاں تحریر : محمد حسن جمالی مختلف جہتوں سےگلگت بلتستان کا معاشرہ دیگر معاشروں کے لئے مثالی رہاہے ۔ دیانت داری اور امنیت اس کی پہچان رہی ہے ۔ یہ خطہ ابھی بھی پاکستان کے دوسرے خطوں کی نسبت ترقی کے وسائل سے محروم ہے ۔ آج تک پاکستانی حکمرانوں کی بے توجہی اور گلگت بلتستان کے کچھ مفاد پرستوں کی منافقت کے سبب اس خطے کے عوام قومی دہارے میں شامل نہ ہوسکے ،جس کا نتیجہ یہ نکلا وہ قومی حقوق سے محروم رہے ،غربت کی فضا
*کورونا،ایران وسعودی عرب کے اقدامات پر مزمل سہروردی کا تجزیہ یا مغالطہ* تحریر: محمد حسن جمالی پوری دنیا کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔ دنیا کے میڈیا پر چین کے بعد ایران میں یہ بیماری پہنچنے کی اطلاع گردش کرتی رہی، اس کے بعد سارے جہاں میں دنیا کے اکثر ممالک اس سے متاثر ہونے کی خبریں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں ،جس سے لوگوں کے دل ودماغ پر خوف اور وحشت کی کیفیت طاری ہوئی ۔ چین سمیت مختلف ملکوں میں اس وائرس کے سبب مرنے والوں کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد سن کر بہت
*اسلامی فرقوں کا مختصر تعارف* تحریر : محمد حسن جمالی اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج پوری دنیا میں مسلمان ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں ـ کشمیر ،فلسطین ،عراق اور شام سمیت دنیا کی جگہ جگہ مسلمان پر طرح طرح کے مظالم کے پہاڑ گرائے جارہے ہیں ـ پوری دنیا مشاہدہ کررہی ہے کہ ہندوستان کی سرزمین پر مودی کے نابکار افواج کس طرح مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر اپنے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت حالیہ ہندوستان کے
شہید قاسم سلیمانی، مقاومت کا درخشان ستارہ اسلام ٹائمز: استکبار جہانی کو معلوم ہونا چاہیئے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کا ہر جوان قاسم سلیمانی ہے، چالیس سال پر مشتمل عرصہ میں شہید سلیمانی جوانوں کو مقاومت اور مجاہدت کی تربیت دیکر ہزاروں افراد کو مقاومت کے میدان میں اپنا وارث بنا کر چلے گئے ہیں، جسکا واضح ثبوت یہ ہے کہ انکی شہادت کے فوراً بعد سردار قاآنی کو شہید کی جانشینی کے منصب پر فائز کیا گیا، جن میں شہید کی طرح دور اندیشی اور دشمنوں کی سازشوں کو بروقت بے
نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیں اسلام ٹائمز: آج دنیا کی نام نہاد سپر طاقت امریکہ کو اگر ایران رلاتا ہے، اسکی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے، اسکی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے، ایک جنرل کی جان کے عوض اسکے بڑے فوجی اڈے پر حملہ کرکے 80 سے زیادہ فوجیوں کو واصل فی النار کرتا ہے تو ایمانی طاقت کی بنیاد پر ہی یہ سب کچھ کرتا ہے، البتہ مادی طاقت کے لحاظ سے بھی ایران بڑا طاقتور ملک ہے۔ توجہ رہے کسی بھی میدان میں کامیابی کے حصول کیلئے کثرت معیار نہیں، کیفیت اہم چیز
قاسم سلیمانی ہی عالمی میڈیا کی زینت کیوں؟ اسلام ٹائمز: شہید قاسم سلیمانی نے اپنی جنگی حکمت عملی سے عراق اور شام دونوں کو داعش کے نجس وجود سے پاک کیا، زندگی بھر انسانیت کا تحفظ کرتے رہے، وہ امریکہ کیلئے گلے کی ہڈی اور آنکھ کا کانٹا ثابت ہوئے۔ سو وہ اخلاص سے جہاد کرتے رہے، جسکے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے دنیا والوں کے دلوں کو ان کی محبت سے بھر دیا، کیونکہ خدا کا یہ وعدہ ہے کہ "جو ایمان کے ساتھ عمل صالح بجا لائے، اللہ دوسروں کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دیتا، اسے
مثبت تبدیلی کے لئے موقع شناسی بہت اہم ہے تحریر : محمد حسن جمالی ہر انسان اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلی دیکھنا چاہتاہے، مثبت تبدیلی درست نظر وعمل کا نتیجہ ہوتا ہے، عملی میدان میں صحیح خط پر گامزن رہ کر مطلوبہ ہدف تک رسائی حاصل کرنے کے لئے خاص شرائط متعین ہیں جیسے نیت کا خالص ہونا ، درد دل رکھنا ،علمی قابلیت رکھنا ،ہمت نہ ہارنا ،مسلسل جدوجہد کرنا ،لوگوں کے طنز وطعنے کی پروا نہ کرنا اور زمانے کے حالات سے باخبر رہنا وغیرہ انہی شرائط میں سے ایک موقع شناسی کی

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها